"شفاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شفاعت''' لغوی اعتبار سےشفع سے نکلا ہے جو وتر کی ضد ہے۔ اور اسلامی شریعت کی [[اصطلاح]] میں شفاعت
” کسی دوسرے کو فائدہ پہنچانے یا اس سے نقصان کودورکرنے میں واسطہ اورذریعہ بننا۔” کو کہتے ہیں۔<ref>http://www.safattaimi.com/archives/148</ref>
گویا شفاعت کرنے والا۔ اپنے آپ کو اس کے ساتھ ملا کر (کہ جس کی یہ سفارش کرتا ہے) اس اکیلے کو جوڑا کرتا ہے۔<ref>تفسیر انوار البیان،محمد علی،سورۃ البقرہ،45</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[سفارش]]