"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حسین احمد مدنی
م (حسین احمد مدنیؒ)
(ٹیگ: القاب)
م (حسین احمد مدنی)
{{دیوبندی}}
 
== <br> تعارف ==
 
پورا نام شیخ الاسلام مولانا سیّد حسین احمد مدنیؒ ، آپ شیخ الہند مھمود حسن ؒ کے جانشین تھے۔
=== ولادت ===
19 شوال 1296ھ بمطابق [[1879ء]] بمقام بانگڑ میو ضلع [[اناؤ ضلع|اناؤں]]، [[اتر پردیش]]، [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔
 
=== شجرہ نسب===
حسین احمد مدنی سید ہیں۔ آپکا شجرہ [[حسین بن علی]] سے جا ملتا ہے۔آپکا شجرہ کچھ یوں ہے:
 
شاہ نور الحق، سید احمد توختہ تمثال رسول کی اولاد میں سے تھے اور وہ سید محمد مدنی المعروف بہ سید ناصر ترمذی کی اولاد سے تھے اور وہ سید حسین اصغر بن حضرت امام زین العابدین ابن شہید کربلا حضرت حسین بن علی کی اولاد سے تھے۔<ref>تاریخ آئینہ اودھ صفحہ 64</ref>
 
=== خاندان===
سید حسین احمد مدنی کے 4 بھائی تھے۔محمد صدیق، احمد، جمیل احمد،محمود، بھائیوں میں آپ درمیانے تھے۔
 
207

ترامیم