"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حسین احمد مدنیؒ
م (حسین احمد مدنیؒ)
م (حسین احمد مدنیؒ)
(ٹیگ: القاب)
== مستحقین کی خبر گیری ==
مولانا نجم الدین اصلاحیؒ تحریر کرتے ہیں:
{{اقتباس|حضرت مدنیؒ جب تک زندہ رہے سخاوت کا دریا بہتا رہا اور فیاضی کا سمندر موجزن رہا۔ حضرت کا محبوب مشغلہ ہی یہی تھا کہ دولت کو اللہ کے راستہ مین لتایا جائے اور نادار لوگوں کی ضروریوت پوری کی جائیں۔
 
حضرت مدنیؒ جب تک زندہ رہے سخاوت کا دریا بہتا رہا اور فیاضی کا سمندر موجزن رہا۔ حضرت کا محبوب مشغلہ ہی یہی تھا کہ دولت کو اللہ کے راستہ مین لتایا جائے اور نادار لوگوں کی ضروریوت پوری کی جائیں۔
* طلبا کی ایک جماعت ایسی بھی تھی جسکی آپؒ مدد کیا کرتے تھے۔ میرے ہی کمرے میں ایک صاحب رہتے ےتھے جنہیں اصولا مدرسہ سے کھانا نہیں ملتا تھا میں نے ایک دن پوچھ لیا تا کہا کہ حضرت مدنیؒ انتظام فرما دیتے ہیں۔
* ایک مرتبہ حضرت کی خدنت میں ھاضر تھا دیگر حاضرین کی کافی تعداد تھی۔ عرضیاں پیش کی جارہی تھیں ایک طالب علم کی عضی کو غور سے پڑھا پھر اسکے بعد دریافت کیا کہ تمہارے گھر تک سفر کا کرایہ کتنا ہے۔ اس نے کہا 15 روپے۔ پوچھا تمہارے پاس کتنے ہیں یا بالکل نہیں ہیں؟ اس نے جواب دیا 7 روپے، پھر حضرت نے جیب سے اسے 8 روپے عنایت کیئے۔ بعد مین معلوم ہوا کہ سال بھر میں ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔<ref>شیخ الالسلام صفحہ نمبر 232</ref>
}}
 
== حوالہ جات ==
207

ترامیم