"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حسین احمد مدنیؒ
م (حسین احمد مدنیؒ)
(ٹیگ: القاب)
م (حسین احمد مدنیؒ)
=== مستحقین کی خبر گیری ===
مولانا نجم الدین اصلاحیؒ تحریر کرتے ہیں:
{{اقتباس|حضرت مدنیؒمدنی جب تک زندہ رہے سخاوت کا دریا بہتا رہا اور فیاضی کا سمندر موجزن رہا۔ حضرت کا محبوب مشغلہ ہی یہی تھا کہ دولت کو اللہ کے راستہ مین لتایا جائے اور نادار لوگوں کی ضروریوت پوری کی جائیں۔
* طلبا کی ایک جماعت ایسی بھی تھی جسکی آپؒآپ مدد کیا کرتے تھے۔ میرے ہی کمرے میں ایک صاحب رہتے ےتھے جنہیں اصولا مدرسہ سے کھانا نہیں ملتا تھا میں نے ایک دن پوچھ لیا تا کہا کہ حضرت مدنیؒمدنی انتظام فرما دیتے ہیں۔
* ایک مرتبہ حضرت کی خدنت میں ھاضرحاضر تھا دیگر حاضرین کی کافی تعداد تھی۔ عرضیاں پیش کی جارہی تھیں ایک طالب علم کی عضیعرضی کو غور سے پڑھا پھر اسکے بعد دریافت کیا کہ تمہارے گھر تک سفر کا کرایہ کتنا ہے۔ اس نے کہا 15 روپے۔ پوچھا تمہارے پاس کتنے ہیں یا بالکل نہیں ہیں؟ اس نے جواب دیا 7 روپے، پھر حضرت نے جیب سے اسے 8 روپے عنایت کیئے۔ بعد مینمیں معلوم ہوا کہ سال بھر میں ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔<ref>شیخ الالسلام صفحہ نمبر 232</ref>
}}
 
207

ترامیم