"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حسین احمد مدنیؒ
م (حسین احمد مدنیؒ)
م (حسین احمد مدنیؒ)
 
== <br> تعارف ==
پورا نام شیخ الاسلام مولانا سیّد حسین احمد مدنیؒ ، آپ شیخمولانا الہندمحمود مھمود حسنالحسن ؒ کے جانشین تھے۔
=== ولادت ===
19 شوال 1296ھ بمطابق [[1879ء]] بمقام بانگڑ میو ضلع [[اناؤ ضلع|اناؤں]]، [[اتر پردیش]]، [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔
 
=== جیل میں قرآن حفظ کرنا ===
سیّد حسین احمد مدنی نے مالٹا کی قید کے دوران 10 ماہ میں [[قرآن|قرآن مجید]] یاد کرکے محمود الحسن کو تراویح کے بعد نوافل میں سنایا کرتے تھے۔ اس طرح نصف جمادی اولا سے یاد کرنا شروع کیا اور [[ربیع الاول]] میں پورا یاد کر کے محمود الحسن کو اگلے رمضان میں سنادیا۔ اس دوران والد کی وفات اور دیگر کنبہ کی موت کی خبر نے بہت گہرا صدمہ و دکھ پہنچایا۔<ref name=":0" />
 
=== جیل سے رہائی ===
مولانا فرید الوحیدی ؒ خود راوی ہیں کہ حضرت مدنیؒ یتیموں اور بیواؤن کی عموما امداد فرماتے تھے۔ ایسے افراد میری نظر میں ہیں جنہیں بے روزگاری کے دور میں مستقل امداد دیتے رہے۔ ان میں مسلم اور غیر مسلم کی قید نہ تھی۔ جو لوگ مفلوک الحال ہوتے انکی امداد باضابطہ طور پر فرماتے۔ عید کے مواقع پر اگر آبائی وطن ہوتے تو خود رشتہ داروں کے ہاں عید سے پہلے جاتے اور عیدی تقسیم فرماتے۔
 
مولانا مدنیؒ اپنے یتیم بھتیجے کی شادی کیلئے 25،000 پچیس ہزار روپے جیب کی مالیت سے عالی شن گھر تعمیر کروایا۔بھتیجے کی وفات کے بعد انکی اولاد کا کہنا ہے کہ گرفتاری و قید تک ہمیں احساس بھی نہ ہونے دیا کہ ہم یتیم ہیں۔ غرض یہ کہ اس دور نفسا نفسی میں حقیقی پوتوں کے ساتھ پرخلوص مہرو محبت عنقا ہے۔ بھتیجے اور اسکی اولاد کے ساتھ غیر معمولی مہرو محبت کے برتاؤ کی مثال بھی شاید مشکل سے نظر آئے۔<ref name=":0">شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنیؒ ، صفحہ 71 ، از مولانا عبدالقیوم حقانی</ref>
 
=== مستحقین کی خبر گیری ===
207

ترامیم