"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سید حسین احمد مدنیؒ
سطر 115:
 
شوال 1318ھ تک آپکا درس امتیازی مگر ابتدائی پیمانے پر رہا۔ 1318ھ میں ہندوستان آئے۔ ماہ محرم 1320ھ واپس دوبارہ مدینہ حاضری ہوگئے۔ اسکے بعد آپکا حلقہ درس بہت وسیع ہوگیا۔ آپکے گرد طلبا کا جم غفیر جمع ہوگیا۔اسوقت آپکی عمر 24 سال تھی آپکے حلقہ درس میں اس قدر توسیع ہوئی کہ [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] ، [[افریقہ]]، [[چین]]، [[الجزائر]]، [[مشرقی ہند|مشرق الہند]] تک کے تشنگان علم آپکی طرف کھینچے کھینچے چلے آنے لگے اور آپکے زیر درس و درسیات [[ہندوستان|ہند]] کے علاوہ [[مدینہ منورہ]]، [[مصر]]، [[استنبول]] کی کتابیں رہیں۔
 
=== عرب کے چند ممتاز شاگرد ===
آپکے شاگردوں میں بہت سے تعلیم و تدریس [[قاضی|قضا]] اور انتظامی محکموں کے بڑے بڑے مناصب پر فائز ہوئے۔ چند ممتاز تلامذہ کے نام یہ ہیں:
* عبدالحفیظ کردی جو مدینہ منورہ میں محکمہ کبریٰ (ہائی کمانڈ) کے رکن تھے۔
* احمد بساطی جو مدینہ طیبہ میں نائب [[قاضی]] رہے۔
* محمود عبدالجواد مدینہ میونسپلٹی کے چیئر مین۔
* مشہورالجزائری عالم شیخ بشیر ابراہیمی۔
 
== مالٹا میں قید ==
سطر 157 ⟵ 164:
 
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:دیوبندی علماء]]
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1957ء کی وفیات]]
[[زمرہ:علماء]]
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:دیوبندی علماء]]
[[زمرہ:دیوبندی]]
[[زمرہ:مدرس]]
[[زمرہ:تدریس]]
__اشاریہ__