"غوری (میزائل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م غوری
سطر 28:
}}
 
'''غوری''' [[پاکستان]] کا پہلا MRBM بیلسٹک میزائل ہے۔ غوری 1500 یا 1800 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک ایک 30 ٹی این ٹی [[نویاتی اسلحہ|ایٹم بم]] یا کیمیائی بم یا کوئی عام بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے کے آر ایل، پاکستان نے بنایا ہے۔ قریبا اب تک 50 سے 100 کے درمیان غوری میزائل بنائے جاچکے ہیں۔{{حوالہ درکار}} اسے میزائل بردار گاڑی (TEL) سے چلایا جاتا ہے۔
 
اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجیٹیکنا لوجی [[شمالی کوریا]] سے حاصل کی گئی ہے۔ اس کا تجربہ پہلی بار [[6 اپریل]] [[1998ء]] کو [[ٹلہ جوگیاں]] کے قریب ملوٹ ضلع [[جہلم]] سے کیا گیا۔[[متنازع]]
 
== حوالہ جات ==