"ٹورنٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م ??????:?????? ??? ????? ?? ???? ?????? پولیس > نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)
سطر 167:
اس وقت چونکہ [[کیوبیک]] میں خود مختاری کی تحریک زوروں پر تھی تو بہت ساری قومی اور بین الاقوامی تجارتی کارپوریشنوں نے اپنے صدر دفاتر مانٹریال سے ہٹا کر ٹورنٹو اور دیگر مغربی شہروں کو منتقل کر دیئے۔
 
1954 میں ٹورنٹو اور اس کے مضافات کو ملا کر ایک بڑی علاقائی حکومت تشکیل دے دی گئی۔ شہری حکومت اپنی حدود سے باہر نکل کر بھی [[پولیسنفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)]]، شاہراہیں اور پبلک ٹرانزٹ کی سہولیات مہیا کرنےلگی۔ اسی سال یہاں ہیزل نامی ہری کین یعنی [[سمندری طوفان]] آیا۔ اس طوفان سے تیز ہوائیں اور اچانک سیلاب آئے۔ ٹورنٹو کے علاقے میں 81 افراد ہلاک اورتقریباً 1900 گھرانے بے گھر ہوئے۔ معاشی نقصان کا اندازہ اڑھائی کروڑ ڈالر لگایا گیا۔
 
1967 میں ٹورنٹو کے پاس موجود ۷ چھوٹی چھوٹی آبادیاں ہمسائی بڑی آبادیوں میں ضم کر دی گئیں۔