"صوبہ بامیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Minor corrections
م ??????:?????? ??? ????? ?? ???? ?????? پولیس > نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)
سطر 37:
بامیان میں اس وقت [[نیوزی لینڈ]] کی امن فوج تعینات ہے جو کہ صوبائی انتظامیہ کی مدد سے صوبہ کی بحالی کا کام سرانجام دے رہی ہے۔ اس امن فوج کو ٹاسک گروپ کرب کا نام بھی دیا جاتا ہے جو افغانستان میں تقریباً صوبوں میں بحالی کا کام کر رہی ہے۔ افغانستان میں صوبہ بامیان کو نسبتاً محفوظ قرار دیا جاتا ہے اور یہاں عوامی بہبود کے منصوبوں میں خاطر خواہ نتائج موصول ہوئے ہیں۔<br />
نیوزی لینڈ کی امن فوج کے علاوہ یہاں نیوزی لینڈ کی دفاعی فوج بھی فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ بحالی اور تعمیر نو کے کاموں میں پلوں کی تعمیر، سکولوں کی بحالی اور امن کی بحالی کے منصوبہ جات نیوزی لینڈ کی حکومت کی مدد سے ممکن بنائے گئے ہیں۔<br />
افغانستان کی [[پولیسنفاذ قانون کے ادارے (پاکستان)]] کو تربیت دینے کے لیے نیوزی لینڈ کی پولیس کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ جولائی [[2006ء]] میں پہلی بار تین افغان خواتین نے پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ یہ افغانستان کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ خواتین نے پولیس اور امن کی بحالی میں حصہ لیا۔ ان خواتین کی تربیت امریکی دفاعی اداروں نے کی ہے۔<br />
== سیاست ==
صوبہ بامیان کی حالیہ گورنر [[حبیبہ سرابی]] ہیں جو افغانستان کی تاریخ میں کسی صوبہ کی پہلی اور صرف خاتون گورنر ہیں۔ انھوں نے [[2005ء]] میں اپنی یہ قلمدان سنبھالا۔