"استتباط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: bg, bs, ca, cs, da, de, es, et, fi, fr, gl, he, hr, hu, hy, id, io, is, it, ja, ko, lt, ms, nds, nl, pl, pt, ro, ru, simple, sk, sl, sv, th, uk, vi, zh
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[زندہ]] [[جسم|اجسام]] کا اپنے [[اندرونی ماحول (حیاتیات)|اندرونی ماحول]] کو (ممکنہ حد تک) [[ساکن]] یا [[جامد]] رکھنے کی صلاحیت کو [[حیاتیات|علمِ حیات]] میں استتباط (homeostasis) کہا جاتا ہے۔ یعنی باالفاظ دیگر یوں کہا جاسکتا ہے کہ ، استتباط سے مراد کسی بھی [[حیات|حیاتی نظام]] میں پایا جانے والا وہ رجحان ہوتا ہے کہ جس میں وہ مستقلاً اپنے [[بیرونی ماحول (حیاتیات)|بیرونی ماحول]] سے [[تفاعل|تفاعل <small>(interact)</small>]] کرنے رہنے اور اس سے مطابقت قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے [[اندرونی ماحول (حیاتیات)|اندرونی ماحول]] کو یکساں اور مستقل رکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، یعنی اس میں توازن قائم رکھتا ہے۔ علم [[فعلیات]] و [[خلیاتی حیاتیات]] کی سطح پر غور کیا جاۓ تو یہی وہ رجحان ہے کہ جس کی مدد سے ایک جاندار اپنے [[خلیات]] میں جاری و ساری عمل{{زیر}} [[استِقلاب|استِقلاب (metabolism)]] کو ایک ایسی [[توازن]] کی حالت پر رکھتا ہے جو مجموعی طور پر اس جاندار کی زندگی کیلیۓ مفید ہو۔
 
== معنی ==