"اجمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 40 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q200049 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
م ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اہم مرکز ہے۔ اور اس شہر کی سب سے بڑی وجہ شہرت حضرت [[خواجہ معین الدین چشتی]] اجمیری ہیں۔ جنکی خانقاہ مراجع خلائق ہے۔
== تاریخ ==
اجمیرکی بنیاد دسویں صدی عیسوی میں [[راجہ اجے پال چوہان]] [[گجر]] نے رکھی۔ 1193 میں [[شہاب الدین غوری|محمد غوری]] نے اجمیر کو فتح کیا اور دہلی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ محمد غوری نے تاوان کی ادائیگی پر اس کی اندرونی حکومت دوبارہ چوہان حکمرانوں کے سپرد کی دی۔ 1365 تک یہ دہلی سلطنت کا حصہ رہا جب اسے میوار حکمرانوں نے فتح کر لیا۔ 1509 میں یہ علاقہ میوار کے مرہٹوں اور میوار حکمرانوں کے درمیان کشیدگی کا باعث رہا جو آخر کار میوار حکمرانوں نے 1532 میں دوبارہ مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ 1559 میں شہنشاہ اکبر نے علاقہ فتح کر لیا اور 1770 میں مرہٹوں نے دوبارہ اسکو قابو کر لیا۔ 1818میں مرہٹوں نے پچاس ہزار روپے میں اجمیر کو برطانوی حکومت کو بیچ دیا اور یہ برطانوی حکومت کا حصہ بن گیا۔
{{نامکمل}}
{{Commonscat|Ajmer}}