"گیسی دیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 62 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q121750 پر موجود ہیں
سطر 6:
اتنے بڑے سیارے کہ جن پر [[ڈیوٹریم]] [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] کا عمل شروع ہو سکے (عموما ان کی کمیت مشتری سے 13 گنا زیادہ ہوتی ہے )، [[بھورے بونے]] کہلاتے ہیں۔ ان کی کمیت بڑے گیسی دیو اور مختصر ترین ستاروں کے درمیان ہوتی ہے۔ گیسی دیو کی آب و ہوا میں [[آبساز|ہائیڈروجن]] اور [[شمصر|ہیلیم]] کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ گیسی دیو کی عموما ٹھوس سطح نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ان میں ٹھوس سطح سرے سے ہوتی ہی نہیں ہے، جیسے جیسے ہم اس کے مرکز سے دور ہوتے جاتے ہیں گیس کی [[کثافت]] کم ہوتی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:سیاروں کی اقسام]]
[[زمرہ:نظام شمسی]][[زمرہ:سیارے]]