"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
| nationality = [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]]
| relatives = [[Kemal Reis]] (چچا)
| known_for = [[Piriنقشہ Reisپیری mapرئیس]]
| signature =
}}
سطر 17:
 
[[ملف:Rhodes by Piri Reis.jpg|تصغیر|[[پیری رئیس]] کا [[رہوڈس]] کا نقشہ]]
اسے [[نقشہ نگاری|نقشہ نگار]] کے طور پر شہرت اس وقت حاصل ہوئی جب اسکااس کے بنائے دنیا کے نقشے ایک[[نقشہ چھوٹاپیری رئیس]] کا حصہٹکڑا (1513 میں تیار کردہ) 1929 میں دریافت کیا گیا جو کہ [[توپ قاپی محل]]، [[استنبول]] میں رکھا ہوا تھا۔ اسکا نقشہ [[ترکی]] کا قدیم ترین دنیا کا نقشہ ہے جس میں نئی دنیاخطہ دکھائی(امریکہ) گئیدکھایا گیا ہے۔ یہ امریکہ کے قدیم ترین نقشوں میں سے ایک ہے۔
 
1528 میں [[پیری رئیس]] نے اپنا دوسرا دنیا کا نقشہ تیار کیا جس کا ایک چھوٹا حصہ (جو [[گرین لینڈ]]، [[شمالی امریکہ]]، لیبرے ڈار، نیو فاؤنڈ لینڈ، [[فلوریڈا]]، [[کیوبا]] اور [[وسطی امریکہ]] کے کچھ حصے دکھاتا ہے) ابھی تک سلامت ہے۔ اسکی تحریر کے مطابق اس نے ہیس کے قریب غیر ملکی نقشہ جات سے استفادہ کیا (عرب، ہسپانوی، پرتگالی، چینی، ہندوستانی اور یونانی) جس میں [[کرسٹوفر کولمبس]] کا نقشہ بھی شامل ہے۔