"میڈ ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعہ
سطر 30:
==تاسیس==
اس اخبار کی تاسیس 1979 میں خالد انصاری کی جانب سے ایک خاندانی تجارت کے طور پر کی گئی تھی۔ اس کے بعد کچھ وقت تک اس کی ادارت ان کے بیٹے خالد انصاری نے کی۔ 2010 میں اسے جاگرن پرکاشن کو فروخت کیا گیا۔ روزنامے کے علاوہ 1981 میں ایک ہفتہ وار اخبار سنڈے میڈ ڈے بھی شروع کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Mid-Day website|url=http://www.mid-day.com|website=www.mid-day.com|accessdate=22 May 2015}}</ref>
 
==ملکیت==
اس اخبار کی ملکیت میڈ ڈے انفو میڈیا لیمیٹیڈ کے پاس ہے جو جاگرن پرکاشن لیمیٹیڈ کی ایک شاخ ہے۔ جاگرن ممبئی اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا دونوں میں درجِ فہرست ہے۔
 
==حوالہ جات==