"لکیری آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک متغیر <math>\ t</math>کی فنکشن کو ہم <math>\ f(t)</math> لکھتے ہیں۔ اگر ایسے ساکن اعداد <math>\ a, \, b</math> ہوں، جن کی مدد سے فنکشن <math>\ f(t)</math> کو دوسری فنکشن <math>\ g(t), h(t)</math> کے لکیری (راست) جوڑ کے طور پر لکھا جا سکے
 
 
<math>\ f(t)=a g(t) + b h(t)</math>
 
 
تو فنکشن <math>\ f(t)</math> کو باقی فنکشن <math>\ g(t), \, h(t)</math> پر لکیری منحصر (آزاد نہیں) کہا جاتا ہے۔ اگر فنکشن <math>\ f(t)</math> کو اس صورت میں نہ لکھا جا سکے، تو فنکشن <math>\ f(t)</math> کو باقی فنکشن <math>\ g(t), \, h(t)</math> سے "لکیری آزاد" کہا جائے گا۔
 
اگر فنکشن <math>\{f_n(t)\}, n=0,1,\cdots </math> میں سے کسی بھی فنکشن کو باقی ماندہ فنکشن کے راست جوڑ کے طور پر نہ لکھا جا سکتا ہو، تو ان فنکشن کو باہمی لکیری آزاد کہا جائے گا۔
سطر 13:
 
=== مذید معلومات ===
سافٹوئیر [http://www.scilab.org سائیلیب ] کے حوالے سے راست الجبرا کا ایک [http://geocities.com/urdutext/lesson4.xml سبق سبق] ۔
 
 
[[Category: ریاضیات]]