"حاسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اگر}} [[حس|حس (sensation)]].
حاسہ کا لفظ اردو زبان میں انگریزی کے sense سے نزدیک متبادل ہے، اور اسکی جمع حواس ، حسیں اور حسوں بھی کی جاتی ہے۔ علم [[حیاتیات]] و [[سالماتی حیاتیات]] میں لفظ sense متعدد معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے جن میں [[حس|حس (sensation)]]، [[شعور|شعور (consciousness)]] اور [[فہم|فہم (awareness)]] وغیرہ آجاتے ہیں۔ عام طور پر تو اس سے مراد حس کی بھی لی جاتی ہے یعنی وہ [[آگاہی|آگاہی (perception)]] کہ جو کوئی [[جاندار]] اپنے حسی یا sensory [[اعضاء]] سے آنے والے [[منبہ|منبہ (stimulus)]] سے تحریک پا کر [[دماغ]] میں اجاگر کرتا ہے۔