"حاسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اگر2}} [[حس|حس (sensation)]].
حاسہ کا لفظ اردو زبان میں انگریزی کے sense سے نزدیک متبادل ہے، اور اسکی جمع حواس ، حسیں اور حسوں بھی کی جاتی ہے۔ علم [[حیاتیات]] و [[سالماتی حیاتیات]] میں لفظ sense متعدد معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے جن میں [[حس]]، [[شعور]] اور [[فہم|فہم (awareness)]] وغیرہ آجاتے ہیں۔ عام طور پر تو اس سے مراد حس کی بھی لی جاتی ہے یعنی وہ [[آگاہی|آگاہی (perception)]] کہ جو کوئی [[جاندار]] اپنے حسی یا sensory [[اعضاء]] سے آنے والے [[منبہ|منبہ (stimulus)]] سے تحریک پا کر [[دماغ]] میں اجاگر کرتا ہے۔ جبکہ علم سالماتی حیاتیات میں اس سے عام طور پر مراد [[سمجھ]] اور [[ادراک|ادراک (cognition)]] کے معنوں میں لے کر [[DNA]] کے اس [[طاق (سالماتی حیاتیات)|طاق (strand)]] کی لی جاتی ہے کہ جس کی [[ترمیز|ترمیز (coding)]] کو [[لحمیات]] کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* احساس کے معنوں میں استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[حس|حس (sensation)]]
* ادراک و شعور کے معنوں میں استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[شعور|شعور (consciousness)]]
* [[سالماتی حیاتیات]] میں استعمال کے لیۓ دیکھیۓ [[حاسہ (طاق)|حاسہ طاق (sense strand)]]