"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
شیخ خواجہ یعقوب چرخی
آپ کی ولادت غزنی کے چرخ نامی گاؤں میں 762 ہجری میں ہوئی۔ باطنی تعلیم و تربیت کے لیے پہلے حضرت خواجہ بہاؤالدین نقشبند بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انکے دست اقدس پر بیعت کی۔ خلوص و محبت سے خدمت و صحبت میں رہ کر آپ سے فیوض باطنی حاصل کیے۔حضرت شاہکیے۔شاہ نقشبندنے آپ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تیرا ہاتھ ہمارا ہاتھ ہے، جس نے تمہارا ہاتھ پکڑا اس نے ہمارا ہاتھ پکڑا۔ گو آپ کو طریقہ نقشبندیہ کی اجازت حضرت شاہ نقشبند رحمۃ اللہ علیہ سےنقشبندسے حاصل تھی لیکن آپ نے اس کی تکمیل حضرت علاؤالدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں رہ کر کی۔ اس لیے سلسلہ نقشبندیہ میں آپ کا نام حضرت علاؤالدین عطار کے بعد آتا ہے۔ تفسیر یعقوب چرخی آپ کی مشہور تصنیف ہے جو کہ قرآن و حدیث کے علاوہ تصوف و سلوک کے نکات پر بھی مشتمل ہے۔
5 صفر المظفر 851 ہجری میں آپ کی وفات ہوئی۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے نزدیک ہلغنون، گلستان نامی گاؤں میں آپ کا مرقد مبارک مرکز فیوض و ہدایت ہے۔<ref>http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/jalwagah/h19.htm</ref>