"علاؤ الدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
ولادت718 -وفات802) ہجری
آپ کا نام محمد بن محمد البخاری ہےاورخواجہ علاؤالدین عطار کے نام سے معروف ہیں
شاہ بہاؤالدین نقشبند بانی [[سلسلہ نقشبندیہ]] کے قریبی دوست اور سب سے پہلے خلیفہ ہیں۔شاہ بہاؤالدین نقشبند نےاپنی زندگی میں ہی اپنے مریدین کی تربیت خواجہ علاؤالدین عطار کے سپرد کر دی تھی اور فرماتے تھے کہ علاؤالدین نے ہمارا بوجھ کم کر دیا۔ یہی وہ چیز ہے کہ انوار و ولایت کے آثار بہت پہلےہی سے موجود تھے ۔اور انکی صحبت سے بہت سے سالکین مرتبہ کمال تک پہنچ گئے۔انہی میں شریف الدین جرجانی بھی شامل تھے۔
آپ کی وفات 20رجب 802ہجری کو ہوئی<ref>نفحات الانس ،عبد الرحمن جامی،صفحہ 419،شبیر برادرز اردو بازار لاہور</ref>
 
سطر 7:
[[زمرہ:نقشبندی صوفیاء]]
[[زمرہ:تصوف]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]