"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
اس آموختار کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے کیا بنیادی خدوخال اور اجزا ہیں اور یہ کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
 
یہ آموختار ایک بہت ہلکا پھلکا سے تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراھم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل میں جاننا چاہیں گے تو یہ آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی مہیا کرے گا۔
 
یہ آموختار آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے ، اس میں سرخیاں لگانے ، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتاۓ گا۔
 
 
<div style="float:left; margin-top: 0.0em; margin-bottom:3px; background-color: #FFDECD; padding: .2em .6em; font-size: 130%; border:1px solid #C10000;">'''اگلاقدم:''' '''[[منصوبہ:آموختار(تحریر)|آیۓ اب وکیپیڈیا پر لکھنا سیکھیں]]''' &gt;&gt;
33,238

ترامیم