"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
اس آموختار کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے کیا بنیادی خدوخال اور اجزا ہیں اور یہ کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
 
یہ آموختار ایک بہت ہلکا پھلکا سےسا تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراھم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل میں جاننا چاہیں گے تو یہ آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی مہیا کرے گا۔
 
یہ آموختار آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے ، اس میں سرخیاں لگانے ، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتاۓ گا۔