"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

141 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[Image:Male_Lion_and_Cub_Chitwa_South_Africa_Luca_Galuzzi_2004.JPG|thumb|[[شیر]]، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے [[گوشت]] پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے ممالیہ جیسا کہ [[افریقی بھینسا]] ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔]]
ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[زمینی گھونگھے]] اور [[سمندری گھونگھے]]۔
وہ [[پودے]] جو کہ [[حشرات]] پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی [[گوشت خور پودے]] کہلاتے ہیں۔
 
 
 
3,360

ترامیم