"تاریخ اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: ca, es
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{اسلام}}610ء میں قرآن کی پہلی صدا کی بازگشت ایک صدی سے کم عرصے میں [[بحر اوقیانوس]] سے [[وسط ایشیا]] تک سنائی دینے لگی تھی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام]] کی وفات (632ء) کے عین سو سال بعد ہی اسلام [[732ء]] میں [[فرانس]] کے شہر [[توغ|تور (tours)]] کی حدود تک [[جنگ دربار شہداء|پہنچ]] چکا تھا۔===خلافت راشدہ===[[632ء]] میں [[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابو بکر]]{{رض}} کے انتخاب پر [[خلافت راشدہ]] کا آغاز ہوا، انہوں نے [[حروب الردہ]] کے بعد [[ساسانی سلطنت|سلطنت ساسانیان]] اور [[بازنطینی سلطنت|سلطنت بازنطینی]] کی جانب پیشقدمیاں کیں۔ [[634ء]] میں ابوبکر{{رض}} کے انتقال کے بعد [[عمر ابن الخطاب|عمر بن الخطاب]]{{رض}} خلیفۂ دوم ہوۓ ، کچھ لوگ اس انتخاب پر [[علی (ضد ابہام)|علی]]{{رض}} کے حق میں تھے۔ عمر{{رض}} نے [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] سے [[عراق]] ([[بین النہرین]])، [[ایران]] کے علاقے اور [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] سے [[مصر]]، [[فلسطین]]، [[سوریا]] اور [[آرمینیا]] کے علاقے لیکر اسلامی خلافت میں داخل کیۓ اور عملی طور پر دونوں بڑی سلطنتوں کا خاتمہ ہوا۔ [[638ء]] میں مسلمان [[بیت المقدس]] میں داخل ہو چکے تھے۔ [[644ء]] میں [[ابولولو فیروز]] کے خنجر سے عمر{{رض}} کی شہادت کے بعد [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} خلیفۂ سوم منتخب ہوۓ اور [[652ء]] تک اسلامی خلافت، [[جزیرہ نما آئبیریا|مغرب کی حدوں]] (جزیرۃ الاندلس) میں پہنچ گئی۔ اگر تفصیل سے تاریخ کا مطالعہ کیا جاۓ تو یہ وہ عرصہ تھا کہ گو ابھی شیعہ و سنی تفرقے بازی کھل کر تو سامنے نہیں آئی تھی لیکن تیسرے خلیفہ [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} کے انتخاب ([[644ء]] تا [[656ء]]) پر بہرحال ایک جماعت اپنی وضع قطع اختیار کر چکی تھی جس کا خیال تھا کہ علی{{رض}} کو ناانصافی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس جماعت سے ہی اس تفرقے نے جنم لیا جسے {{جسامتعر|110%|شيعة علی}} اور مختصرا{{دوزبر}} شیعہ کہا جاتا ہے۔ عثمان{{رض}} کی شہادت کے بعد اب خلافت راشدہ کا اختتام قریب قریب تھا کہ جب علی{{رض}} خلیفہ کے منصب پر آۓ ([[656ء]] تا [[661ء]])۔ لوگ فتنۂ مقتل{{زیر}} عثمان{{رض}} پر نالاں تھے اور علی{{رض}} پر شدید دباؤ ان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیۓ ڈال رہے تھے جس میں ناکامی کا ایک خمیازہ امت کو [[656ء]] کے اواخر میں [[جنگ جمل]] کی صورت میں دیکھا نصیب ہوا؛ پھر عائشہ{{رض}} کے حامیوں کی شکست کے بعد [[دمشق]] کے حاکم، [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] نے علی{{رض}} کی بیت سے انکار اور عثمان{{رض}} کے قصاص کا مطالبہ کر دیا، فیصلے کے لیۓ میدان جنگ چنا گیا اور [[657ء]] میں [[جنگ صفین]] کا واقعہ ہوا جس میں علی{{رض}} کو فتح نہیں ہوئی۔ معاویہ کی حاکمیت ([[660ء]]) [[مصر]] ، [[حجاز]] اور [[یمن]] کے علاقوں پر قائم رہی۔ [[661ء]] میں [[عبد الرحمن بن ملجم]] کی تلوار سے حملے میں علی{{رض}} شہید ہوۓ۔ یہاں سے ، علی{{رض}} کے حامیوں اور ابتدائی سنی تاریخدانوں کے مطابق ، [[خلافت راشدہ]] کے بعد خلیفۂ پنجم [[حسن ابن علی|حسن]]{{رض}} کا عہد شروع ہوا۔===661ء تا 1258ء===حسن{{رض}} کی دستبرداری پر معاویہ{{رض}} نے [[661ء]] میں [[خلافت امویہ|خلافت بنو امیہ]] کی بنیاد ڈالی اور ایک بار پھر قبل از اسلام کے امرائی و اعیانی عربوں کا سا انداز{{زیر}} حکمرانی لوٹ آیا<ref>the first dynasty of islam by G.R. Hawting [http://www.bartleby.com/65/um/Umayyad.html روۓ خط اقتباس]</ref>۔ پھر ان کی وفات کے بعد ان کے صاحبزادے، [[یزید]] ([[679ء]]) نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کے نواسے [[حسین ابن علی|حسین]]{{رض}} کو [[680ء]] میں [[سانحۂ کربلا|جنگ کربلا]] میں شہید کر دیا اور سنی ، شیعہ تفرقوں کی واضح بنیاد ڈالی۔ [[699ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]] کی پیدائش ہوئی۔ بنو امیہ کو [[710ء]] میں [[محمد بن قاسم]] کی فتح [[سندھ]] اور [[711ء]] میں [[طارق بن زیاد]] کی فتح [[اندلس]] (یہی [[امام مالک]] کی پیدائش کا سال بھی ہے) کے بعد [[750ء]] میں [[خلافت عباسیہ|عباسی خلافت]] کے قیام نے گو ختم تو کر دیا لیکن بنو امیہ کا ایک شہزادہ [[عبدالرحمٰن الداخل]] فرار ہو کر [[756ء]] میں [[اندلس]] جا پہنچا اور وہاں [[خلافت قرطبہ]] کی بنیاد رکھی، یوں بنو امیہ کی خلافت [[1031ء]] تک قائم رہی۔ ادھر عباسی خلافت میں [[کاغذ]] کی صنعت ، [[بغداد]] کے [[بیت الحکمت|بیت الحکمۃ]] ([[762ء]]) جیسے شاہکار نظر آۓ تو ادھر اندلس میں بچی ہوئی خلافت امیہ میں [[جامع مسجد قرطبہ]] جیسی عمارات تعمیر ہوئیں۔ [[767ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[شافعی]] اور [[780ء]] [[امام احمد بن حنبل|امام حنبل]] کی پیدائش ہوئی۔ [[1258ء]] میں شیعیوں کی حمایت سے<ref name=invaders>invaders by ian frazier: the new yourker [http://www.newyorker.com/archive/2005/04/25/050425fa_fact4?currentPage=3 روۓ خط مضمون]</ref> [[ہلاکو خان|ہلاکو]] کے بغداد پر حملے سے آخری خلیفہ ، [[موسیقی]] و [[شاعری]] کے دلدادہ ، معتصم باللہ کو قالین میں لپیٹ کر گھوڑوں سے روندا گیا اور [[خلیفۃ المسلمین]] و [[امیرالمومنین]] کی صاحبزادی کو [[منگولیا]] ، [[چنگیز خان]] کے پوتے [[مونکو خان]] کے حرم بھیج دیا گیا، مصلحت اندیشی سے کام لیتے ہوۓ ہلاکو نے اہم شیعہ عبادت گاہوں کو اپنے سپاہیوں سے بچانے کی خاطر پہرے دار مقرر کر دیۓ تھے ؛ یوں خلافت عباسیہ کا خاتمہ ہوا۔ عباسیہ عہد ہی میں اسلامی تاریخ کو کوئی [[700ء]] سے شروع ہونے والے<ref>Matthew E. Falagas, Effie A. Zarkadoulia, George Samonis (2006). "Arab science in the golden age (750–1258 C.E.) and today", ''[[Federation of American Societies for Experimental Biology|The FASEB Journal]]'' '''20''', p. 1581-1586.</ref> [[اسلامی عہدِ زریں]] کا دیکھنا نصیب ہوا اور [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدانوں]] کی متعدد عظیم کتب اسی زمانے میں تخلیق ہوئیں اور اسی زمانے میں ان کی سیاہی کو دجلہ کا پانی کالا کرنے کے لیۓ استعمال کیا گیا<ref name=invaders/>۔===خلافت تا خلافتیں===<timeline>ImageSize = width:800 height:125PlotArea = width:720 height:100 left:75 bottom:20Colors = id:time value:rgb(0.7,0.7,1) # id:period value:rgb(1,0.7,0.5) # id:span value:rgb(0.9,0.8,0.5) # id:age value:rgb(0.95,0.85,0.5) # id:era value:rgb(1,0.85,0.5) # id:eon value:rgb(1,0.85,0.7) # id:filler value:gray(0.8) # background bar id:black value:black id:lightgrey value:gray(0.9)Period = from:600 till:2000TimeAxis = orientation:horizontalScaleMajor = unit:year increment:100 start:600ScaleMinor = unit:year increment:10 start:600PlotData= align:center textcolor:black fontsize:8 width:10 mark:(line,black) bar:Universal from:600 till: 1500 color:lightgrey text:[[Post-classical era]] bar:History from:600 till: 1500 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Middle Ages]] from:600 till: 1000 color:lightgrey text:[[Early Middle Ages|Early period]] from:1000 till: 1300 color:lightgrey text:[[High Middle Ages|High period]] from:1300 till: 1500 color:lightgrey text:[[Late Middle Ages|Late period]] from:1500 till: 2000 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Modern Age]] from:1500 till: 1800 color:lightgrey text:[[Early modern]] from:1800 till: 2000 color:lightgrey text:[[modern|Late modern]] from:1900 till: 2000 color:lightgrey shift:(-1,13) text:[[Contemporary]] bar:Dynasty from:632 till: 661 color:age shift:(13,10) text:[[Rashidun]] from:661 till: 750 color:era text:[[Ummayad]] from:750 till: 1084 color:age text:[[Abbasid]] from:1084 till: 1171 color:era text:[[Fatimid]] from:1171 till: 1300 color:age text:[[Ayyubid]] from:1300 till:1515 color:era shift:(0,10) text:[[Mamluks]] from:1300 till:1385 color:era text:[[Bahri dynasty|Bahri]] from:1385 till:1515 color:age text:[[Burji dynasty|Burji]] from:1515 till:1923 color:age shift:(10,10) text:Early Modern empires from:1515 till:1790 color:age text:[[Safavids dynasty|Safavids]] from:1515 till:1790 color:age shift:(0,-10) text:[[Mughal Empire|Mughal]] from:1790 till:1923 color:age text:[[Ottoman Empire|Ottoman]] bar:Periods from:620 till: 630 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Muslim city-states and Imperial period|City-state]] from:630 till: 750 color:lightgrey text:[[Muslim city-states and Imperial period|Imperial]] from:750 till: 900 color:lightgrey text:[[Muslim universal period and decentralization|Universal]] from:900 till: 1500 color:lightgrey text:[[Muslim universal period and decentralization|Decentralization]] from:1500 till: 1910 color:lightgrey text:[[Muslim fragmentation period|Fragmentation]] from:1910 till: 2000 color:lightgrey text:[[Muslim national period|National]]</timeline>==اختتام==[[1924ء]] تک چلنے والی خلافت ، لغوی معنوں میں [[632ء]] تا [[1258ء]] تک ہی قائم سمجھی جاسکتی ہے<ref>caliphate at student britannica [http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate صفحہ روئے خط]</ref> جبکہ فی الحقیقت اس کا عملی طور پر خاتمہ [[945ء]] میں [[بنی بویہ]] کے ہاتھوں ہو چکا تھا<ref name=britannica>caliphate at encyclopedia britannica [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/89739/Caliphate صفحہ روئے خط]</ref>۔ ادھر ایران میں [[دولت سامانیہ|سامانیان]] ([[819ء]] تا [[999ء]]) والے اور ایران کے متعدد حصوں سمیت [[ماوراء النہر]] و موجودہ [[ہندوستان]] کے علاقوں پر پھیلی [[سلطنت غزنویہ|غزنوی سلطنت]] ([[963ء]] تا [[1187ء]]) والے ، عباسی خلافت کو دکھاوے کے طور برائے نام ہی نمائندگی دیتے تھے۔ [[سلطنت فاطمیہ|فاطمیون]] ([[909ء]] تا [[1171ء]]) ، [[تونس|تیونس]] میں عباسی خلافت کو غاصب قرار دے کر اپنی الگ خلافت ([[920ء]]) کا [[دعویٰ]] کر چکے تھے<ref name=history.com>caliphate at history.com [http://www.history.com/encyclopedia.do?vendorId=FWNE.fw..ca011700.a روئے خط مضمون]</ref> اور [[ہسپانیہ|اسپین]] میں [[عبد الرحمن سوم]] ، [[928ء]] میں اپنے لیے خلیفہ کا لقب استعمال کر رہا تھا<ref name=britannica/>۔ یہ وہ سماں تھا کہ ایک ہی وقت میں دنیا میں کم از کم تین بڑی خلافتیں موجود تھیں ، اور ہر جانب سے خلیفہ بازی اپنے زوروں پر تھی ، یہ بیک وقت موجود خلافتیں ؛ خلافت عباسیہ ، خلافت فاطمیہ اور خلافت قرطبہ (اندلسی امیہ) کی تھیں۔ [[1169ء]] میں [[نور الدین زنگی]] نے [[شیر کوہ]] کے زریعے مصر اپنے تسلط میں لے کر فاطمیہ خلافت کا خاتمہ کیا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] ([[1138ء]] تا [[1193ء]]) نے [[1174ء]] میں [[ایوبی سلطنت]] کی بنیاد ڈالی<ref>medieval crusades [http://www.medievalcrusades.com/foes.htm روئے خط مضمون]</ref> اور [[1187ء]] میں [[عیسائیت|عیسائیوں]] کی قائم کردہ [[مملکت بیت المقدس]] سے [[بیت المقدس]] کو آزاد کروا لیا۔ [[1342ء]] میں ایوبی سلطنت کے خاتمے اور [[مملوک]] ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) حکومت کے قیام سے قبل اس سلطنت میں ایک خاتون سلطانہ ، [[شجر الدر]] ([[1249ء]] تا [[1250ء]]) نے بھی ساتویں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران قیادت کی<ref>Female Heroes from the Time of the Crusades [http://www.womeninworldhistory.com/heroine1.html روۓ خط مضمون]</ref>۔===طوائف الملوک تا استعماریت===1258ء میں چنگیز کے پوتے سے بچ نکلنے والے عباسیوں نے مصر میں [[مملوک|مملوکوں]] کی سلطنت ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) میں خلفیہ کا لقب اختیار کر کے عباسی (فرار ہوجانے والی) خلافت کو مملوکوں کی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کے [[سلیم اول]] کے ہاتھوں شکست ہونے تک (1517ء) نام دکھاوے کی طرح قائم رکھا اور پھر سلیم اول نے آخری مصری عباسی خلیفہ، [[المتوکل ثانی|محمد المتوکل ثانی]] ([[1509ء]] تا [[1517ء]]) کے بعد خلیفہ کا لقب اس سے اپنے لیۓ حاصل کر لیا۔ [[ھاشم المعتد باللہ|ھاشم ثانی]] کے بعد [[خلافت قرطبہ]] ([[756ء]] تا [[1031ء]]) ختم ہوئی اور [[اندلس|الاندلس]] چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ گیا۔ [[دولت مرابطین]] کے [[یوسف بن تاشفین]] نے [[1094ء]] میں اسے پھر متحد کیا لیکن اس کے بعد [[دولت موحدین|دولت موحدون]] آئی اور [[معرکہ العقاب|معرکہ العقاب (1212ء)]] میں ان کی شکست پر دوبارہ اندلس کا شیرازہ بکھر گیا اور [[1492ء]] میں [[ابو عبد اللہ]] اندلس کو [[سقوط غرناطہ|عیسائیوں کے حوالے]] کر کہ [[مراکش]] آگیا۔ ادھر مشرق کی جانب [[مملوک|مملوکوں]] سے [[سلطنت غزنویہ]] ([[986ء]] تا [[1186ء]]) اور [[سلطنت غوریہ]] ([[1148ء]] تا [[1215ء]]) نے خلافت کو طوائف بنانے میں اپنا کردار ادا کیا، اس کے بعد [[خلجی خاندان]] اور [[تغلق|تغلق خاندان]] آۓ اور [[1526ء]] میں [[سلطنت دہلی]] ، [[مغلیہ سلطنت|سلطنت مغلیہ]] بن گئی۔===استعماریت تا حال=====حوالہ جات==<references/>{{موضوعات اسلام}}{{Commonscat|History of Islam}}[[زمرہ:موضوعات اسلام اور یہودیت]][[زمرہ:اسلام]][[زمرہ:تاریخ اسلام]]
{{اسلام}}
610ء میں قرآن کی پہلی صدا کی بازگشت ایک صدی سے کم عرصے میں [[بحر اوقیانوس]] سے [[وسط ایشیا]] تک سنائی دینے لگی تھی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|پیغمبرِ اسلام]] کی وفات (632ء) کے عین سو سال بعد ہی اسلام [[732ء]] میں [[فرانس]] کے شہر [[توغ|تور (tours)]] کی حدود تک [[جنگ دربار شہداء|پہنچ]] چکا تھا۔
===خلافت راشدہ===
[[632ء]] میں [[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابو بکر]]{{رض}} کے انتخاب پر [[خلافت راشدہ]] کا آغاز ہوا، انہوں نے [[حروب الردہ]] کے بعد [[ساسانی سلطنت|سلطنت ساسانیان]] اور [[بازنطینی سلطنت|سلطنت بازنطینی]] کی جانب پیشقدمیاں کیں۔ [[634ء]] میں ابوبکر{{رض}} کے انتقال کے بعد [[عمر ابن الخطاب|عمر بن الخطاب]]{{رض}} خلیفۂ دوم ہوۓ ، کچھ لوگ اس انتخاب پر [[علی (ضد ابہام)|علی]]{{رض}} کے حق میں تھے۔ عمر{{رض}} نے [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] سے [[عراق]] ([[بین النہرین]])، [[ایران]] کے علاقے اور [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] سے [[مصر]]، [[فلسطین]]، [[سوریا]] اور [[آرمینیا]] کے علاقے لیکر اسلامی خلافت میں داخل کیۓ اور عملی طور پر دونوں بڑی سلطنتوں کا خاتمہ ہوا۔ [[638ء]] میں مسلمان [[بیت المقدس]] میں داخل ہو چکے تھے۔ [[644ء]] میں [[ابولولو فیروز]] کے خنجر سے عمر{{رض}} کی شہادت کے بعد [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} خلیفۂ سوم منتخب ہوۓ اور [[652ء]] تک اسلامی خلافت، [[جزیرہ نما آئبیریا|مغرب کی حدوں]] (جزیرۃ الاندلس) میں پہنچ گئی۔ اگر تفصیل سے تاریخ کا مطالعہ کیا جاۓ تو یہ وہ عرصہ تھا کہ گو ابھی شیعہ و سنی تفرقے بازی کھل کر تو سامنے نہیں آئی تھی لیکن تیسرے خلیفہ [[عثمان ابن عفان|عثمان]]{{رض}} کے انتخاب ([[644ء]] تا [[656ء]]) پر بہرحال ایک جماعت اپنی وضع قطع اختیار کر چکی تھی جس کا خیال تھا کہ علی{{رض}} کو ناانصافی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس جماعت سے ہی اس تفرقے نے جنم لیا جسے {{جسامتعر|110%|شيعة علی}} اور مختصرا{{دوزبر}} شیعہ کہا جاتا ہے۔ عثمان{{رض}} کی شہادت کے بعد اب خلافت راشدہ کا اختتام قریب قریب تھا کہ جب علی{{رض}} خلیفہ کے منصب پر آۓ ([[656ء]] تا [[661ء]])۔ لوگ فتنۂ مقتل{{زیر}} عثمان{{رض}} پر نالاں تھے اور علی{{رض}} پر شدید دباؤ ان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیۓ ڈال رہے تھے جس میں ناکامی کا ایک خمیازہ امت کو [[656ء]] کے اواخر میں [[جنگ جمل]] کی صورت میں دیکھا نصیب ہوا؛ پھر عائشہ{{رض}} کے حامیوں کی شکست کے بعد [[دمشق]] کے حاکم، [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] نے علی{{رض}} کی بیت سے انکار اور عثمان{{رض}} کے قصاص کا مطالبہ کر دیا، فیصلے کے لیۓ میدان جنگ چنا گیا اور [[657ء]] میں [[جنگ صفین]] کا واقعہ ہوا جس میں علی{{رض}} کو فتح نہیں ہوئی۔ معاویہ کی حاکمیت ([[660ء]]) [[مصر]] ، [[حجاز]] اور [[یمن]] کے علاقوں پر قائم رہی۔ [[661ء]] میں [[عبد الرحمن بن ملجم]] کی تلوار سے حملے میں علی{{رض}} شہید ہوۓ۔ یہاں سے ، علی{{رض}} کے حامیوں اور ابتدائی سنی تاریخدانوں کے مطابق ، [[خلافت راشدہ]] کے بعد خلیفۂ پنجم [[حسن ابن علی|حسن]]{{رض}} کا عہد شروع ہوا۔
===661ء تا 1258ء===
حسن{{رض}} کی دستبرداری پر معاویہ{{رض}} نے [[661ء]] میں [[خلافت امویہ|خلافت بنو امیہ]] کی بنیاد ڈالی اور ایک بار پھر قبل از اسلام کے امرائی و اعیانی عربوں کا سا انداز{{زیر}} حکمرانی لوٹ آیا<ref>the first dynasty of islam by G.R. Hawting [http://www.bartleby.com/65/um/Umayyad.html روۓ خط اقتباس]</ref>۔ پھر ان کی وفات کے بعد ان کے صاحبزادے، [[یزید]] ([[679ء]]) نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کے نواسے [[حسین ابن علی|حسین]]{{رض}} کو [[680ء]] میں [[سانحۂ کربلا|جنگ کربلا]] میں شہید کر دیا اور سنی ، شیعہ تفرقوں کی واضح بنیاد ڈالی۔ [[699ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]] کی پیدائش ہوئی۔ بنو امیہ کو [[710ء]] میں [[محمد بن قاسم]] کی فتح [[سندھ]] اور [[711ء]] میں [[طارق بن زیاد]] کی فتح [[اندلس]] (یہی [[امام مالک]] کی پیدائش کا سال بھی ہے) کے بعد [[750ء]] میں [[خلافت عباسیہ|عباسی خلافت]] کے قیام نے گو ختم تو کر دیا لیکن بنو امیہ کا ایک شہزادہ [[عبدالرحمٰن الداخل]] فرار ہو کر [[756ء]] میں [[اندلس]] جا پہنچا اور وہاں [[خلافت قرطبہ]] کی بنیاد رکھی، یوں بنو امیہ کی خلافت [[1031ء]] تک قائم رہی۔ ادھر عباسی خلافت میں [[کاغذ]] کی صنعت ، [[بغداد]] کے [[بیت الحکمت|بیت الحکمۃ]] ([[762ء]]) جیسے شاہکار نظر آۓ تو ادھر اندلس میں بچی ہوئی خلافت امیہ میں [[جامع مسجد قرطبہ]] جیسی عمارات تعمیر ہوئیں۔ [[767ء]] میں [[:زمرہ:فقہی ائمہ|فقہی امام]] [[شافعی]] اور [[780ء]] [[امام احمد بن حنبل|امام حنبل]] کی پیدائش ہوئی۔ [[1258ء]] میں شیعیوں کی حمایت سے<ref name=invaders>invaders by ian frazier: the new yourker [http://www.newyorker.com/archive/2005/04/25/050425fa_fact4?currentPage=3 روۓ خط مضمون]</ref> [[ہلاکو خان|ہلاکو]] کے بغداد پر حملے سے آخری خلیفہ ، [[موسیقی]] و [[شاعری]] کے دلدادہ ، معتصم باللہ کو قالین میں لپیٹ کر گھوڑوں سے روندا گیا اور [[خلیفۃ المسلمین]] و [[امیرالمومنین]] کی صاحبزادی کو [[منگولیا]] ، [[چنگیز خان]] کے پوتے [[مونکو خان]] کے حرم بھیج دیا گیا، مصلحت اندیشی سے کام لیتے ہوۓ ہلاکو نے اہم شیعہ عبادت گاہوں کو اپنے سپاہیوں سے بچانے کی خاطر پہرے دار مقرر کر دیۓ تھے ؛ یوں خلافت عباسیہ کا خاتمہ ہوا۔ عباسیہ عہد ہی میں اسلامی تاریخ کو کوئی [[700ء]] سے شروع ہونے والے<ref>Matthew E. Falagas, Effie A. Zarkadoulia, George Samonis (2006). "Arab science in the golden age (750–1258 C.E.) and today", ''[[Federation of American Societies for Experimental Biology|The FASEB Journal]]'' '''20''', p. 1581-1586.</ref> [[اسلامی عہدِ زریں]] کا دیکھنا نصیب ہوا اور [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدانوں]] کی متعدد عظیم کتب اسی زمانے میں تخلیق ہوئیں اور اسی زمانے میں ان کی سیاہی کو دجلہ کا پانی کالا کرنے کے لیۓ استعمال کیا گیا<ref name=invaders/>۔
 
===خلافت تا خلافتیں===
 
<timeline>
ImageSize = width:800 height:125
PlotArea = width:720 height:100 left:75 bottom:20
 
Colors =
id:time value:rgb(0.7,0.7,1) #
id:period value:rgb(1,0.7,0.5) #
id:span value:rgb(0.9,0.8,0.5) #
id:age value:rgb(0.95,0.85,0.5) #
id:era value:rgb(1,0.85,0.5) #
id:eon value:rgb(1,0.85,0.7) #
id:filler value:gray(0.8) # background bar
id:black value:black
id:lightgrey value:gray(0.9)
 
Period = from:600 till:2000
TimeAxis = orientation:horizontal
ScaleMajor = unit:year increment:100 start:600
ScaleMinor = unit:year increment:10 start:600
 
PlotData=
align:center textcolor:black fontsize:8 width:10 mark:(line,black)
 
bar:Universal
from:600 till: 1500 color:lightgrey text:[[Post-classical era]]
bar:History
from:600 till: 1500 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Middle Ages]]
from:600 till: 1000 color:lightgrey text:[[Early Middle Ages|Early period]]
from:1000 till: 1300 color:lightgrey text:[[High Middle Ages|High period]]
from:1300 till: 1500 color:lightgrey text:[[Late Middle Ages|Late period]]
from:1500 till: 2000 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Modern Age]]
from:1500 till: 1800 color:lightgrey text:[[Early modern]]
from:1800 till: 2000 color:lightgrey text:[[modern|Late modern]]
from:1900 till: 2000 color:lightgrey shift:(-1,13) text:[[Contemporary]]
bar:Dynasty
from:632 till: 661 color:age shift:(13,10) text:[[Rashidun]]
from:661 till: 750 color:era text:[[Ummayad]]
from:750 till: 1084 color:age text:[[Abbasid]]
from:1084 till: 1171 color:era text:[[Fatimid]]
from:1171 till: 1300 color:age text:[[Ayyubid]]
from:1300 till:1515 color:era shift:(0,10) text:[[Mamluks]]
from:1300 till:1385 color:era text:[[Bahri dynasty|Bahri ]]
from:1385 till:1515 color:age text:[[Burji dynasty|Burji]]
from:1515 till:1923 color:age shift:(10,10) text:Early Modern empires
from:1515 till:1790 color:age text:[[Safavids dynasty|Safavids]]
from:1515 till:1790 color:age shift:(0,-10) text:[[Mughal Empire|Mughal]]
from:1790 till:1923 color:age text:[[Ottoman Empire|Ottoman]]
bar:Periods
from:620 till: 630 color:lightgrey shift:(13,10) text:[[Muslim city-states and Imperial period|City-state]]
from:630 till: 750 color:lightgrey text:[[Muslim city-states and Imperial period|Imperial]]
from:750 till: 900 color:lightgrey text:[[Muslim universal period and decentralization|Universal]]
from:900 till: 1500 color:lightgrey text:[[Muslim universal period and decentralization|Decentralization]]
from:1500 till: 1910 color:lightgrey text:[[Muslim fragmentation period|Fragmentation]]
from:1910 till: 2000 color:lightgrey text:[[Muslim national period|National]]
</timeline>
 
==اختتام==
[[1924ء]] تک چلنے والی خلافت ، لغوی معنوں میں [[632ء]] تا [[1258ء]] تک ہی قائم سمجھی جاسکتی ہے<ref>caliphate at student britannica [http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate صفحہ روئے خط]</ref> جبکہ فی الحقیقت اس کا عملی طور پر خاتمہ [[945ء]] میں [[بنی بویہ]] کے ہاتھوں ہو چکا تھا<ref name=britannica>caliphate at encyclopedia britannica [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/89739/Caliphate صفحہ روئے خط]</ref>۔ ادھر ایران میں [[دولت سامانیہ|سامانیان]] ([[819ء]] تا [[999ء]]) والے اور ایران کے متعدد حصوں سمیت [[ماوراء النہر]] و موجودہ [[ہندوستان]] کے علاقوں پر پھیلی [[سلطنت غزنویہ|غزنوی سلطنت]] ([[963ء]] تا [[1187ء]]) والے ، عباسی خلافت کو دکھاوے کے طور برائے نام ہی نمائندگی دیتے تھے۔ [[سلطنت فاطمیہ|فاطمیون]] ([[909ء]] تا [[1171ء]]) ، [[تونس|تیونس]] میں عباسی خلافت کو غاصب قرار دے کر اپنی الگ خلافت ([[920ء]]) کا [[دعویٰ]] کر چکے تھے<ref name=history.com>caliphate at history.com [http://www.history.com/encyclopedia.do?vendorId=FWNE.fw..ca011700.a روئے خط مضمون]</ref> اور [[ہسپانیہ|اسپین]] میں [[عبد الرحمن سوم]] ، [[928ء]] میں اپنے لیے خلیفہ کا لقب استعمال کر رہا تھا<ref name=britannica/>۔ یہ وہ سماں تھا کہ ایک ہی وقت میں دنیا میں کم از کم تین بڑی خلافتیں موجود تھیں ، اور ہر جانب سے خلیفہ بازی اپنے زوروں پر تھی ، یہ بیک وقت موجود خلافتیں ؛ خلافت عباسیہ ، خلافت فاطمیہ اور خلافت قرطبہ (اندلسی امیہ) کی تھیں۔ [[1169ء]] میں [[نور الدین زنگی]] نے [[شیر کوہ]] کے زریعے مصر اپنے تسلط میں لے کر فاطمیہ خلافت کا خاتمہ کیا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] ([[1138ء]] تا [[1193ء]]) نے [[1174ء]] میں [[ایوبی سلطنت]] کی بنیاد ڈالی<ref>medieval crusades [http://www.medievalcrusades.com/foes.htm روئے خط مضمون]</ref> اور [[1187ء]] میں [[عیسائیت|عیسائیوں]] کی قائم کردہ [[مملکت بیت المقدس]] سے [[بیت المقدس]] کو آزاد کروا لیا۔ [[1342ء]] میں ایوبی سلطنت کے خاتمے اور [[مملوک]] ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) حکومت کے قیام سے قبل اس سلطنت میں ایک خاتون سلطانہ ، [[شجر الدر]] ([[1249ء]] تا [[1250ء]]) نے بھی ساتویں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران قیادت کی<ref>Female Heroes from the Time of the Crusades [http://www.womeninworldhistory.com/heroine1.html روۓ خط مضمون]</ref>۔
 
===طوائف الملوک تا استعماریت===
1258ء میں چنگیز کے پوتے سے بچ نکلنے والے عباسیوں نے مصر میں [[مملوک|مملوکوں]] کی سلطنت ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) میں خلفیہ کا لقب اختیار کر کے عباسی (فرار ہوجانے والی) خلافت کو مملوکوں کی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کے [[سلیم اول]] کے ہاتھوں شکست ہونے تک (1517ء) نام دکھاوے کی طرح قائم رکھا اور پھر سلیم اول نے آخری مصری عباسی خلیفہ، [[المتوکل ثانی|محمد المتوکل ثانی]] ([[1509ء]] تا [[1517ء]]) کے بعد خلیفہ کا لقب اس سے اپنے لیۓ حاصل کر لیا۔ [[ھاشم المعتد باللہ|ھاشم ثانی]] کے بعد [[خلافت قرطبہ]] ([[756ء]] تا [[1031ء]]) ختم ہوئی اور [[اندلس|الاندلس]] چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ گیا۔ [[دولت مرابطین]] کے [[یوسف بن تاشفین]] نے [[1094ء]] میں اسے پھر متحد کیا لیکن اس کے بعد [[دولت موحدین|دولت موحدون]] آئی اور [[معرکہ العقاب|معرکہ العقاب (1212ء)]] میں ان کی شکست پر دوبارہ اندلس کا شیرازہ بکھر گیا اور [[1492ء]] میں [[ابو عبد اللہ]] اندلس کو [[سقوط غرناطہ|عیسائیوں کے حوالے]] کر کہ [[مراکش]] آگیا۔ ادھر مشرق کی جانب [[مملوک|مملوکوں]] سے [[سلطنت غزنویہ]] ([[986ء]] تا [[1186ء]]) اور [[سلطنت غوریہ]] ([[1148ء]] تا [[1215ء]]) نے خلافت کو طوائف بنانے میں اپنا کردار ادا کیا، اس کے بعد [[خلجی خاندان]] اور [[تغلق|تغلق خاندان]] آۓ اور [[1526ء]] میں [[سلطنت دہلی]] ، [[مغلیہ سلطنت|سلطنت مغلیہ]] بن گئی۔
===استعماریت تا حال===
==حوالہ جات==
<references/>
 
 
 
{{موضوعات اسلام}}
{{Commonscat|History of Islam}}
 
[[زمرہ:موضوعات اسلام اور یہودیت]]
[[زمرہ:اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
 
[[ca:Història de l'Islam]]
[[es:Islam clásico]]