"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: سلسلہ شاذلیہ صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی ابوالحسن علی بن عبدالله شاذلی المغربی (پیدائش571 ہجری...)
 
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ مراکش (شمالی افریقا)ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں تونس میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیںان اصولوں پر استوار ہیں
1# - اخلاص،
2# - توبہ،
3# - نیت
4-# -اتباع کتاب و سنت
5-# -خلوت
6-# -جہاد بالنفس و دشمنان دین
7-# - تربیت نفس
8-# -دنیا سے بے رغبتی
9-# -عبودیت (بندگی خدا)
10-# -طاعات (عبادات ترک نہ کرنا)
11-# -علم الیقین
12-# -ذکر (ذکر خداقلب و زبان کے ساتھ)،
13-# -ورع (تقویٰ)
14#- زهد (قلب کوغیر خدا سے خالی کرنا)،
15-# -توکل علی اللہ
16#- رضائےخدا
17# - محبت الہی .<ref>http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485</ref>