"پہلی نیقیہ کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Ecumenical council
| image = Young Folks' History of Rome illus350.png
| caption = نیقیہ کونسل<br />
| council_name = نیقیہ کونسل<br />
Council of Nicea
| council_name = First Council of Nicaea
| council_date = 20 مئی تا 29 جون، عیسوی 325
| accepted_by =
سطر 19:
| documents = [[Nicene Creed#The original Nicene Creed of 325|Original Nicene Creed]],<ref name="harvnb|SEC|p=39">{{harvnb|SEC|p=39}}</ref> 20 [[چرچ قانون|canons]],<ref name="harvnb|SEC|pp=44–94">{{harvnb|SEC|pp=44–94}}</ref> and a synodal epistle<ref name="harvnb|SEC|pp=112–114"/>
}}
325ء میں [[قسطنطین]] بادشاہ نے مسیحیت کو سرکاری مذہب قرار دیا تو اس وقت اس نے ایک عالمگیر کونسل بلوائی جس کا مقصد انجیل کو مدون و مرتب کرنا، اسی کونسل میں [[تثلیث]] کو [[مسیحیت]] کا بنیادی [[عقیدہ]] قرار دیا گيا۔ یہ کونسل [[نیقیہ]] میں منعقد ہوئی جو آج کل [[ترکی]] کا حصہ ہے۔ اسی نسبت سے اسے نیقیہ کونسل کہا جاتا ہے۔ کونسل نے [[آریوس]] کے عقیدہ کو رد کر کے تثلیث کو قبول کر لیا اور کئی اناجیل کو بھی بدعتی اور غیر مسلمہ قرار دیتے ہوئے ان کو پڑھنے سے منع کر دیا۔