"رائبوسوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
رجسمہ کا لفظ ، [[RNA]] سے اسکی علامت ر اور soma سے جسمہ کو ملا کر بنایا گیا لفظ ہے جسکو انگریزی میں ribo-someribosome کہا جاتا ہے اور انگریزی میں بھی اس نام کے بننے کی وجہ اردو کی طرح RNA سے اسکی علامت ribo اور soma کو ملا کر بنایا گیا ہے۔ رجسمہ کی جمع رجسمات کی جاتی ہے۔ رجسمات کا کام خلیہ کے اندر [[وراثی رموز]] کی عمل [[انتساخ]] کے زریعے [[کشف رمزی]] ہو جانے کے بعد انکی تعبیر (expression) کو سامنے لانے کا ہوتا ہے اور یہ تعبیر رجسمات کی مدد سے ہونے والے [[ترجمہ (حیاتیات)|تـرجمے]] کے دوران [[لحمیات]] کی صورت میں سامنے آتی ہے۔