"اباضیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[اسلام]] کے ایک [[اعتقادی مذهبمذہب إسلامياسلامی کی ایک شاخ جو ایک رہنما [[عبداللہ بن اباض]] سے منسوب ہے۔
 
[[خارجی|خوارج]] کا [[عقیدہ]] تھا کہ غاصب اور ظالم حاکم کے [[مذہب|مذہبی]] فریضہ ہے لہذا وہ [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے خلاف بار بار اٹھے، یہاں تک کہ مسلسل [[جنگ]] و جدال نے انہیں صفحہ روزگار سے مٹا دیا۔ [[عبداللہ بن اباض]] نے [[تشدد]] کی بجائے [[روادری]] برتی اس لیے اس کے پیروکار '''اباضی''' بچ گئے۔