"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 69:
== جغرافیہ ==
 
پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں (ننگرہار، خوست اور پکتیا) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی اور شمالی وزیرستان کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔
اس کی سرحدیں ایک طرف [[افغانستان]] ، [[اورکزئی ایجنسی]] ، [[خیبر ایجنسی]] ، [[ٹل]], [[ہنگو]] ، اور [[شمالی وزیرستان]] جبکہ کچھ حصہ [[بنوں]] سے ملتا ہیں۔
پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔
 
== تحصیلیں ==