"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏معیشت: Added more
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Added more
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
ضلع [[اپرکوہستان]]
[[خیبر پختونخوا]] کایه ضلع عجب جغرافيائي اہميّت اور حکمتِ عملانہ مقصديت کا حامل ہے
دشوارگزارپهاڑی سلسلوں میں گھرا هونے کی وجه سے یه [[پاکستان]]کا [[پنج شیر]] کهلاتاهے
سطر 8 ⟵ 7:
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع [[اپرکوہستان]] اور ضلع [[لوئرکوہستان]] میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
تحصیل [[پٹن]] اورتحصیل [[پالس]] کوملاکر [[لوئرکوہستان]] کےنام سےایک نیاضلع بنایاگیا اورتحصیل [[کندیا]]اورتحصیل [[داسو]]پرمشتمل [[اپرکوہستان]] وجودمیں آیا
[[1976]] کےتباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کی تعمير و ترقی کی ذ مہ داری کوہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئی تهی۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپني رفتار برقرار رکھی، جغرافیائی دوری معاشی اور معاشرتی کمزوری یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔اب یهاں حکومت داسو ڈیم کےنام سے ایک ڈیم بھی بناررہی ہے جو علاقےکی خوشحالی کاباعث هوگا۔===تعلیم===
 
===معیشت===