"کیرلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 93:
 
== کیرالا کا وجۂ تسمیہ ==
عالمی تاریخوں میں [[ناریل]] کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ '''کیرالا''' ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور [[سنسکرت]] اور [[پالی]] میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ '''چیرمال''' کی سلطنت تھی<ref>the book:''Kerala Muslim Charithram''</ref> ۔ اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کےکی خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو '''خیر اللہ''' نام دیا ، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا <ref> refer the Book:Muslim and Kerala Civilization</ref>۔
== قدیم کیرالا ==
[[تصویر:Madras Prov 1859.gif|thumb|right|انیسویں صدی عیسوی کے صوبۂ مدراس کا نقشہ جس میں موجودہ کیرلا کے علاقے [[ٹراونکور]]، [[کوچی]] اور [[ملابار]] دکھائے گئے ہیں]]