"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مذهب: improve
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Added more information
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
دشوارگزارپهاڑی سلسلوں میں گھرا هونے کی وجه سے یه [[پاکستان]]کا [[پنج شیر]] کهلاتاهے
علاقه سیوکی قدیم طرزتعمیرکاگهواره جامع مسجدسیو بھی اپنی مثال آپ هی هے۔
اس کیعلاقےکی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]]اور [[لوئرکوہستان]]سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بناء پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]] ، [[کندیا]],[[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
یه ضلع معدنی وسائل سےمالامال هے.[[جالکوٹ]] کے علاقے[[سوپٹ]] سےقیمتی پتھر [[پیراڈوٹ]],[[جیجال]] میں [[کرمائٹ]] جبکه [[کندیا]]میں [[زمرد]],[[کرومائٹ]]اوردیگرکئی دوسری قسم کی [[معدنیات]] ملتی هیں.
 
اس کی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]]اور [[لوئرکوہستان]]سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بناء پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]] ، [[کندیا]],[[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع [[اپرکوہستان]] اور ضلع [[لوئرکوہستان]] میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
تحصیل [[پٹن]] اورتحصیل [[پالس]] کوملاکر [[لوئرکوہستان]] کےنام سےایک نیاضلع بنایاگیا اورتحصیل [[کندیا]]اورتحصیل [[داسو]]پرمشتمل [[اپرکوہستان]] وجودمیں آیا