"دیبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دیبل''' [[کراچی]] سے 37 میل دور [[بھمبھور]] کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ ہے۔ مسلمانوں نے [[ہندوستان]] میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا۔ یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے اور وہ اس شہر کو دیول بندر کہتے تھے۔ 1912ءتاریخ اور روایتوں میں دیبل کو بھمبھور ، دیول اور لاہری بندر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔1912ء کی کھدائی میں یہاں سے ایسے آثار ملے ہیں جو اسلامی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}