"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیگر|مادہ}}
مادہ ([[انگریزی]]: Mattermatter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[یونانی]] فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے چاروں طرف نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں قسم کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس ہیں، کچھ مائع اور کچھ گیس۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں۔ وہ ظاہر میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن اندرونی طور پر ایسا نہیں ہے۔ بنیادی طور پر وہ ایک ہی ذرے سے تعمیر ہوئی ہیں جسے ایٹم کہتے ہیں۔
 
سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جون ڈیلین''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔