"اصطلاحات علم تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
=== وجد ===
[[وجد]] (Ecstasy)تصوف و سلوک میں استعمال ہونے والی ایک خاص اصطلاح ہےیہ ایک کیفیت ہے جو ذکر و نعت کے وقت طاری ہوتی ہے یہ کیفیت عموما اولیاء کاملین کی محافل اور صحبت کا خاصہ ہے جسے اللہ کی محبت کی علامت تصور کیا جاتا ہے
کسی [[صوفی]] صاحب کو جب کسی بات پر جوش میں آتا ہے تو اس سے کچھ غیر اختیاری حرکات سرزد ہونے لگتی ہیں مثلاً رونا ،اچھلنا ،کودنا وغیرہ ۔یہ غیر اختیاری ہوں تو کوئی بات نہیں لیکن اگر اختیارسے ایسا کیا جائے تو یہ معیوب ہوتا ہے ۔ان چیزوں سے چونکہ شہرت ہوتی ہے اس لئے بعض لوگ ایسا قصداً بھی کرلیتے ہیں ۔بزرگوں سے منسوب بعض لوگ اس قسم کی حرکتیں کرتے ہیں اور ان کو بزرگوں کے ساتھ منسوب کرلیتے ہیں ۔<ref name="تزکیہ">[http://<ref>http://tazkia.org/ur/books/ztt/index.html</ref> زہدۃ التصوف]</ref>
<ref name="Tazkia" [http://<ref>http://tazkia.org/ur/books/ztt/index.html</ref> زہدۃ الٹصوف]/ref>
 
=== اَوراد و وظائف ===