"اصطلاحات علم تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 12:
مشائخ کرام نے راہ طریقت اختیار کرنے والوں کو بڑی سختی سے اَوراد وظائف کی پابندی کی تلقین کی ہے اور انہیں سستی یا فراغت کے انتظارسے بڑا ڈرایا ہے۔ کیونکہ عمْر جلد ختْم ہونے والی ہے اور دنیاوی مشاغل ختْم ہونے کی بجائے بڑھتے رہتے ہیں۔عطاء اللہ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں ! فراغت ملنے تک اعمال و" اَوراد" کو چھوڑنا شیطانی مکرو فریب ہے<ref>حقائق عن التصوف ، الباب الثانی ،الذکر ، ورد الصوفیۃ ودلیلہ من الکتاب والسنۃ، ص 233</ref>۔
=== شریعت ===
شریعت احکام تکلفیہ کے مجموعہ کا نام ہے۔اس میں اعمال ظاہری و باطنی سب آگئے۔زندگی گزارنے کا جو طریقہ اللہ تعالیٰ نے مسلمان کے لئے پسند فرمایا ہے اس کو شریعت کہتے ہیں۔اس کو ہم تک پہنچانے کے لئے چونکہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مبارک ذریعہ بنی ہے۔اس لئے اس کو آپ صلی اللہ علیہ والہ سلم کا طریقہ یا سنت بھی کہتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو شارع بھی کہتے ہیں یہ صرف اسی نسبت سے ہے ورنہ فی الحقیقت احکامات تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئے ہیں۔<ref name="تزکیہ">[زبدۃ التصوف،شبیر احمد کاکا خیل،صفحہ19 تا 25، خانقاہ امدادیہ راولپنڈی]</ref>
 
=== فقہ ===