"ابو عیسیٰ محمد ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 6:
== حالات زندگی امام ترمذی ==
=== نام ونسب وطن ===
امام ترمذی کا نسب مختلف کتب میں مختلف آیا ہے آپ بوغی میں پیدا ہوئے جو ترمذ کے قریب دریائے جیجوں کے کنارے واقع ہے اور اس کے گرد فصیل ہے جیسے پرانے لاہور اور ملتان میں یہ حفاظت شہر کے لئے ہوتی ہے۔
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن موسیٰ بن ضحاک (مختلف کتب) م
حمد# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن شداد (سمعانی)
#محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن شداد بن عیسیٰ ( ابن کثیر)
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ بن موسیٰ بن ضحاک اور ایک روایت میں ابن سکن (ابن حضر)
# محمد بن عیسیٰ بن سورۃ (المختصر فی اخبار البشبر) لیکن سودۃ بالدال غلط ہے