"مثبت برقيہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ذرہ
| رنگ=
| نام= مثبرقیہمثبت (جمع : مثبرقات)برقيہ
| تصویر= [[تصویر:Electron-positron-annihilation.png|280px]]
| بیان= [[برقیہ]] اور مثبرقیہمثبت کابرقيہ [[بنیادی تفاعل|تفاعل]]
| اقسام=
| ترکیب= [[بنیادی ذرہ]]
سطر 27:
| اصطلاح=
}}
'''مثبرقیہمثبت برقيہ''' (posit-ron) دراصل ایک [[برقیہ]] یا [[برقیہ|electron]] کا [[ضد ذرہ]] یا [[ضد ذرہ|antiparticle]] ہے اور اسی وجہ سے اسکا شمار [[ضد مادہ]] یا [[ضد مادہ|antimatter]] میں کیا جاتا ہے۔ ایک مثبرقیہ پر [[برقی بار]] {{د2}} +1 {{دخ2}} ہوتا ہے اور اسکی {{ٹ}} [[غزل]] {{ن}} 1/2 تسلیم کی جاتی ہے جبکہ اسکی [[کمیت]] وہی ہوتی ہے جو کہ ایک [[برقیہ]] کی ہوا کرتی ہے۔ جب ایک کم [[توانائی]] والا مثبرقیہ جب ایک کم توانائی والے برقیہ کے ساتھ تصادم کرتا ہے تو {{ٹ}} [[فناء]] {{ن}} یا [[annihilation]] واقع ہوجاتی ہے اور اس کے نتیجے میں [[گاما شعاع]]وں کے دو [[نوریہ|نورات]] یا [[نوریہ|photons]] خارج ہوتے ہیں (اسکی مزید تفصیل کے ليے [[برقیہ – مثبرقیہ فناء]] دیکھیے)
 
سب سے پہلے تجربات کے دوران 1930 میں مثبرقیہ کا مشاہدہ کرنے والے عالم کا نام چنگ یاؤ چاؤ (Chung Yao Chao) تھا جس سے برقیہ – مثبرقیہ فناء کے دوران اسکی موجودگی کو دیکھا مگر وہ اس وقت مثبرقیہ کے ایک علیحدہ سے ذراتی حیثیت کا ادراک نہ کرسکا تھا۔ مثبرقات کو ایک قسم کے تابکاری تنزل ، [[مثبرقیہ اصدار]] یا [[positron emission]] کے دوران پیدا کیا جاسکتا ہے جو کہ ایک [[نحیف تفاعل]] یا [[نحیف تفاعل|weak interaction]] ہے۔