"نیوٹرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
 
1931 میں جرمنی میں Walther Bothe اور Herbert Becker نے دریافت کیا کہ [[پولونیئم]] سے [[تابکاری]] کے نتیجے میں نکلنے والے تیز رفتار [[شمصر|ہیلیئم]] کے مرکزے جب [[بلوصر|بریلیئم]]، [[بورون]] اور [[سنگصر|لیتھیئم]] سے ٹکراتے ہیں تو ایک ایسی شعاع نکلتی ہے جو [[برقناطیسی اشعاع#گاما ریز|گاما ریز]] سے بھی کئی گنا زیادہ آر پار ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس وقت سمجھا گیا تھا کہ یہ بھی طاقتور گاما شعاعیں ہیں۔<br />
1932 میں James Chadwick[[جیمز چیڈوک]] نے ثابت کیا کہ یہ گاما شعاع نہیں بلکہ ایک نیا تعدیلی ذرہ نیوٹرون ہے اور 1935 میں نوبل انعام حاصل کیا۔<br />
نیوٹرون کی ایجاد کے صرف دس سال بعد 1942 میں اٹلی کے سائنسدان فرمی [[Enrico Fermi]] نے [[شکاگو]] میں دنیا کا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر ([[شکاگو پائیل]]) بنانے میں کامیابی حاصل کر لی اور اسکے صرف تین سال بعد انسان [[ایٹم بم]] بنانے میں کامیاب ہو گیا۔