"انگشت شہادت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Index_finger.jpg|thumb|بائیں ہاتھ میں شہادت کی انگلی]]
یہ [[انسانی]] پنجے کی دوسری [[انگلی]] ہے۔ اسے انگشت{{زیر}} شہادت اس لئے کہا جاتا ہے کہ [[نماز]] پڑھتے وقت التحیات میں حضرت [[محمد]] {{درود}} کی رسالت کی گواہی دیتے وقت [[شہادت]] کے لئے دائیں ہاتھ کی یہ انگلی اُٹھائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی [[سمت]] توجہ مبذول کرانے کے لئے بھی انگشت{{زیر}} شہادت کا استعمال کیا جاتا ہے، [[طمنچہ]] کا گھوڑا دبانے کے لئے بھی یہ انگلی نہایت اہم ہے۔ دیگر انگلیوں کے مقابلے میں یہ انگلی سب سے زیادہ متحرک اور حساس انگلی ہے گو کہ اس کا قد سب سے لمبا نہیں ہے۔ اکیلی انگشت{{زیر}} شہادت سے [[عدد]] [[ایک]] کی بھی نمائندگی ہوتی ہے۔ اسی انگلی سے کسی کو [[چپ]] رہنے یا ایک طرف ہونے یا دیگر اُمور کے لئے بھی اشارے کئے جاتے ہیں۔
 
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
 
[[Category:اساسی طبی علوم]]