"ام درداء کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''ام الدرداء الکبریٰ:''' آپ کا نام '''[[خیرہ بنت ابی حدرد]]''' ہے، یہ بھی کہا گیا کہ ان کا نام ہجیمہ ہےاسلمیہ ہیں، صحابیہ ہیں حضرت ابو الدرداء کی زوجہ ہیں،بڑی عالمہ زاہدہ فاضلہ صحابیہ ہیں،عبادات میں مشہور ابو الدرداء سے دو سال پہلے وفات پائی،خلافت عثمانیہ میں شام کے علاقہ میں فوت ہوئیں۔<ref> أسد الغابہ،مؤلف: أبو الحسن علی عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت</ref><ref>الاستیعاب ،کتاب النساء،باب الدال3584،أم الدرداء،ج4،ص488</ref>
حضرت ام درداء سے فرماتی ہیں ایک بار میرے پاس ابودرداء غصے میں آئے میں نے کہا آپ کو کس چیز نے غصہ دلایا فرمایا اﷲ کی قسم میں محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے کاموں میں سے صرف یہ پاتا ہوں کہ وہ نماز جماعت سے پڑھ لیتے ہیں