"صحیح بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مجموعہ حدیث}}
 
صحیح بخاری ([[عربی زبان|عربی]] :الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے '''البخاری''' یا '''صحیح بخاری شریف''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[امام بخاری|محمد بن اسماعیل بخاری]] کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ احادیث ہے جو کہ [[صحاح ستہ]] کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہ[[حدیث|احادیث]] روئے زمین پر [[قرآن]] کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ <ref>[http://www.ummah.net/Al_adaab/hadith/bukhari/index.html امہ کی ویب سائٹ]
</ref>