"مظہر عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
2009 میں انہیں اعزازی میسوری میڈل (Missouri Medal of Honor) ان کی صحافت کے شعبے میں خدمات کے اعتراف دیا گیا تھا۔ وہ ان پانچ صحافیوں سے ایک تھے جنہیں بین الاقوامی آزادی صحافت انعام (International Press Freedom Award) سال 2007 میں دیا گیا تھا۔ یہ انعام ان صحافیوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے صحافت کی آزادی کو حملوں، دھمکیوں اور قیدوبند کی صورت میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کی۔ 2010 میں انہیں ایک انعام پاکستان کی انسانی حقوق سوسائٹی کی جانب سے آزادی صحافت کی کوششوں کے لیے دیا گیا۔ 35 سالہ صحافت کے دوران انہوں نے 5000 مضامین لکھے اور 400 ٹی وی شوز کا حصہ بنے۔
 
== موجودہ کام ==
 
مظہر مختلف چیانلوں پر تجربہ کار تجزیہ نگار کا کردار نبھا رہے ہیں۔
 
==حوالہ جات==