"مظہر عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
 
مظہر مختلف چیانلوں پر تجربہ کار تجزیہ نگار کا کردار نبھا رہے ہیں۔
 
== شخصی زندگی ==
مظہر کے تین بھائی ہیں: ظفر عباس جو کہ ڈان کے ایک مدیر ہیں، میجر جنرل اطہر عباس جو کہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں اور اظہر عباس جو جیو نیوز کے سابق صدر رہے ہیں۔
 
مظہر شادی شدہ ہیں اور ان کی تین بیٹیاں ہیں۔
 
==حوالہ جات==