"برقی موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{وصل}}
موصل ایک انتہائی اہم [[اختراع]] ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہوسکتی ہے اور [[برق|برق یا بجلی]] کا ایصال کرنے یا اسکو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اسکو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔
موصل ایک انتہائی اہم [[اختراع]] ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہوسکتی ہے اور [[برق|برق یا بجلی]] کا ایصال کرنے یا اسکو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اسکو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اسکا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ادا کرنا اس لیۓ اھم ہے کہ اسی ابجدی ترتیب کے ساتھ ایک اور لفظ [[موصل|موصل (junction)]] بھی آتا ہے جس میں میم پر زبر اور صاد پر زیر لگا کر maosil پڑھا جاتا ہے اور اسکے معنی اتصال کے ہی ہوتے ہیں لیکن اسکے باوجود اسکو اتصال اس لیۓ نہیں لکھا جاتا ہے کہ اتصال کا لفظ اردو ویکیپیڈیا پر connection کے لیۓ آیا ہے۔