"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
[[صدر مشرف]] نے 2006ء میں اپنی سوانح عمری ’ [[ان دی لائن آف فائر]] ، اے میموائر‘ میں انکشاف کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی تشکیل ان کے ایماء پر ہوئی تھی۔ وہ لکھتے ہیں کہ [[نواز شریف]] کی جلاوطنی کے بعد انہوں نے سوچا کہ اس ملک میں ایک ایسی جماعت ہونی چاہیئے جو ان دو جماعتوں ( [[پیپلز پارٹی]] اور مسلم لیگ ن) کا مقابلہ کر سکے اور اس موقع پر ان کے پرنسپل سیکرٹری [[طارق عزیز]] نے[[ چوہدری شجاعت حسین]] کی جنرل مشرف سے ملاقات کا اہتمام کیا جس کے بعد یہ جماعت وجود میں آئی۔
 
===ye sary choor k bachce thay in ko mout ki saza dena chyeeeee===== نتائج برائے پاکستان مسلم لیگ ق 2002 ==
اکتوبر 2002 کے انتخابات میں اس جماعت نے 25.7% فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔ 272 منتخب ممبران میں سے 69 ممبران پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھتے ہیں۔ انتخابات کے بعد فلور کراسنگ کا قانون ختم کرکے خصوصی طور پر پیپلز پارٹی کے ارکان کو توڑ کر اداروں کی مدد سے حکومت قائم کی۔ مقصد پورا ہونے کے بعد پھر فلور کراسنگ کا قانون بحال کر دیا گیا۔ پہلے وزیراعظم جمالی تھے جن کو صدر پرویز مشرف نے ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوہدری شجاعت حسین کو تین مہینے کا عارضی وزیر اعظم مقرر کیا۔ اس کے بعد امریکا سے برآمد کیے گئے وزیر خزانہ جناب شوکت عزیز کو پرویز مشرف کے حکم سے پارٹی نے ملک کا وزیراعظم چنا۔
۔ (دیکھیں: [[2002 انتخابات]])۔