"تضمیلاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Cable_Modem.JPG‏|thumb|300px|تضمیلاصہ کی ایک قسم]]
'''تضمیلاصہ''' ایک آلہ ہے جو [[تمثیلی اشارات]] <small>(Analog Signals)</small> کو عددی یا [[رقمی اشارات]] <small>(Digital Signals)</small> میں تبدیل کرتا ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.
 
== معنی ==
تضمیلاصہ کے لئے انگریزی میں لفظ Modem استعمال کیا جاتا ہے جو کہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے یعنی Modulation اور Demodulation. اِن دونوں الفاظ سے Mod اور Dem لےکر اُن کو آپس میں جوڑاجائے تو لفظ Modem بنتا ہے. اِسی طرح اُردو میں بھی لفظ تضمیلاصہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی ‘‘تضمیص’’ اور ‘‘استخلاص’’. پہلے لفظ سے ‘‘تضمیص’’ اور دوسرے لفظ سے ‘‘لاص’’ کو آپس میں جوڑا جائے تو لفظ تضمیلاصہ بنتا ہے جو کہ اُردو میں Modem کے لئے استعمال ہوتا ہے. <br />
 
 
[[en:Modem]]