"پطرس کا دوسرا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{عہد نامہ جدید کتب|}}
'''پطرس کا دوسرا خط'''{{انگریزی نام|Second Epistle of Peter}} جسے 2-پطرس بھی لکھا جاتا ہے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں شامل ایک تحریر ہے۔ جو [[پطرس]] حواری سے منسوب ہے اگرچہ بلکل ابتدائی مسیحی علماء میں سے بھی کئی اس کو جعلی اور مشکوک قرار دیتے تھے۔ پھر چوتھی صدی میں جا کر اسے باقاعدہ پطرس کا خط مانا گیا اور اسے شامل کتاب کیا گیا، دور جدید کے اکثر ماہرین اسے جعلی قرار دیتے ہیں کہ پطرس کی طرف اس کی نسبت درست نہیں۔<ref>[[Daniel B. Wallace|Wallace, Daniel]] [http://bible.org/seriespage/second-peter-introduction-argument-and-outline Second Peter: Introduction, Argument, and Outline]</ref>
 
پطرس-2 میں [[یہوداہ کا خط|یہوداہ]] کے کئی اقتباسات موجود ہیں یا یہوداہ کے خط میں یہ پطرس کے اس خط سے اخذ کیے گئے،<ref>Albert E. Barnett, ''The Interpreters' Bible'', 1957, volume 12, p. 154 "The incorporation of Jude as its seconed chapter"</ref> باب 2 یہوداہ کے خط سے نمایاں طور پر مشابہت رکھتا ہے۔