"پطرس کا دوسرا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
پطرس-2 میں [[یہوداہ کا خط|یہوداہ]] کے کئی اقتباسات موجود ہیں یا یہوداہ کے خط میں یہ پطرس کے اس خط سے اخذ کیے گئے،<ref>Albert E. Barnett, ''The Interpreters' Bible'', 1957, volume 12, p. 154 "The incorporation of Jude as its seconed chapter"</ref> باب 2 یہوداہ کے خط سے نمایاں طور پر مشابہت رکھتا ہے۔
 
 
==مواد==
خط کا مواد کافی حد تک یہوداہ کے خط سے مماثلت رکھتا ہے، ''1:5'' یہوداہ 3 سے; ''1:12'' یہوداہ 5 سے; ''2:1'' یہوداہ 4 سے; ''2:4'' یہوداہ 6 سے; ''2:5'' یہوداہ 5 سے; ''2:6'' یہوداہ 7 سے; ''2:10–11'' یہوداہ 8–9 سے; ''2:12'' یہوداہ 10 سے; ''2:13–17'' یہوداہ 11–13 سے; ''2:18'' یہوداہ 16 سے; ''3:2ایف'' یہوداہ 17ایف سے; ''3:3'' یہوداہ 18 سے; ''3:14'' یہوداہ 24 سے; اور ''3:18'' یہوداہ 25 سے۔<ref name="T. Callan 2004 pp. 42-64">T. Callan, "Use of the Letter of Jude by the Second Letter of Peter", ''[[Biblica (journal)|Biblica]]'' 85 (2004), pp. 42–64.</ref> کیونکہ یہوداہ کا خط پطرس-2 کے مقابل بہت چھوٹا ہے اور اس کے خاص اسلوب کی تفصیلات کی وجہ سے ماہرین اس خط کا ماخذ یہوداہ کے خط کو قرار دیتے ہیں۔<ref name="T. Callan 2004 pp. 42-64"/><ref>The Westminster dictionary of New Testament and early Christian literature, David Edward Aune, p. 256</ref>
 
== مزید دیکھیے ==