"رکازیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حیوانیات}}
'''حفریات''' اصل میں [[حفرہ]] یعنی محفوظ رہ جانے والی قدیم باقیات اور -[[یات]] یعنی علم کا مرکب لفظ ہے۔ اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت میں ملنے والی باقیات (جنکو فارسی میں سنگوارہ عربی میں محجر اور انگریزی میں fossil کہتے ہیں) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس علم کو Paleontology کہا جاتا ہے۔ اھم ترین بات یہ ہے کہ fossil ہمیشہ لازمی نہیں کہ کوئی پتھر ہی ہو اسی لیۓ اسکے لیۓ محجر اور سنگوارہ کے ساتھ ساتھ ایک اور لفظ ----- حفرہ ----- بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ حفر سے بنا ہے اور اسکا مطلب کسی بھی ----- قدیم نقش یا باقیات ----- کا ہوتا ہے اور یہی اصل میں fossil کا درست مفہوم ہے اسی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا پر Paleontology کے لیۓ حفر سے حفریات کا انتخاب کیا گیا ہے ، حفر کی جمع احافیر یعنی fossils ہوتی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
{{حیاتیات (حاشیہ)}}
 
[[زمرہ:حفریات]]