"وزیر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
}}
 
وزیر آباد، ضلع [[گوجرانوالہ]]، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ وزیرآباد دریا [[دریائے چناب|چناب]] کے کنارے [[لاہور]] سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات میں [[علی پور|علی پور(پاکستان)]]، [[احمد نگر(پاکستان)]]، [[رسول نگر]] شامل ہیں۔اس کے علاوہ قدیم تاریخی حثیت کا حامل گاوں مردیکے بهی واقع هے اس کے علاوہاور احمد نگر بهی اپنے اندر ایک اعظیم تاریخ لیئے هوئے هے یہ((قاضی احمدرحیم نگرالدین جہانگیربن بادشاہعبداللہ کےبن دورعبدالرزاق کےبن قاضی القضاء (قاضی عبدالنبیعبدالرحیم قریشی اسعدی))متوطن سلطان پورمتصل نگرہارجلال آباد(افغانستان)دور کی اولادجہانگیر میں سےسلطان قاضیپور احمد قریشی علیہکے الرحمہجرگہ کے نامسردار پرمقررهوئےانکی آبادخدادادفہم هواو یہفراست دوکی بهائیوجہ تهےسےاطراف ملاکے محمداہل اورعلاقہ قاضیمیں احمدانکی ایک مظبوط یہشخصیت حصراتوقوع حکیمپذیر خادمهوئی علیاور سیالکوٹیعلاقہ کے اقرباءبااثرلگوں میںکی سےبداعمالیوں تهےمیں اورایک حکیماعظیم عبدالستاررکاوٹ قریشیبنی چوراهیاس رائےشخصیت پوریکی وجہ اورسے حکیمبااثر اعجازلوگوں احمدنےقاضی قریشیصاحب رائےکو پوریدربار جہانگیر سے نکلوانے کی کے جدتدابیرکرنی اعظمشروع ہیںکیں
یہ سب احوال دیکه کرجلال آبادکے صوبیدار (شیخ کریم بخش) نے قاضی صحب کو قاضی القضاءکے عہدہ کیلئے آمادہ کیااور کچه ہی عرصہ بعدانکو غزنی(پشاور)منتقل کر دیا گیااور پهر وہاں سےکچه عصہ بعدانکی پاکدامنی اور صداقت کو دیکهتے ہوئے انکی تبدیلی (((وزیرآباد)))کر دی گئی اور یہاں پرانکو برصغیرکی مرکزی تجارتی گزر گاہ موضع مردیکے وزیر آباد کےمحاصل کا عہدہ بهی دئےدیا گیایوں یہ قاضی وقت اور محاصل (یعنی ٹیکس وصول کرنے والا)دو عہدوں پر کام کرتے رهےاور اپنی بقیہ زندگی انہوں نے یہاں ہی گزاریانکی وفات کے بعد انکے بٹرئے بیٹے قاضی عبدالغنی قریشی کو قاضی مقرر کیا گیاانکے بعد قاضی عبدالغنی کے بڑے بیٹے قاضی محمد مسلم قریشی کو وزیر آباد کا قاضی القضاء مقررکر دیا گیااور پهر احمد شاہ ابدالی کے دور میںقاضی محمد مسلم اور انکے چهوٹے بهائی محمد اسلم جو کہ لاولد تهے نے مرہٹوں کے ہاتهوں جام شہادت نوش کیا
انکی تمام املاک کو تاخت و تاراج کر دیا گیا ان پرآسوب حالات میں قاضی محمد مسلم شہید کےدونوں بیٹوں شیخ احمد قریشی(احمد نگر )اور ملا محمد قریشی نے موضع بهروکے میں سکونت اختیار کی
(ملا محمد قریشیی علیہ الرحمہ )کی اولاد میں سے مولوی شمس الدین ،مولوی شہسوار الدین ،مولوی شہنوازالدین ، نے علم و کمال حاصل کیا
(شیخ احمد قریشی علیہ الرحمہ) کی اولاد وزیرآباد اور اس کے دیگر مضافات موضع رندهیر ، رائے پور ، ساہوالہ ، اور جامکے ،میں رہائش پذیر ہوئی انکی اولاد میں ساہوالہ کے حکیم مولوی غلام حسین نے علم و کمال حاصل کیا انکی اولاد میں رائے پور میں مولوی شہسوار ، حکیم سلطان احمد قریشی حکیم محمد نواز قریشی ، نے علم و کمال حاصل کیا * حکیم اعجاز احمد قریشی ، حکیم عبدالستار قریشی * موجود ہیں
یہ حصرات حکیم خادم علی سیالکوٹی کے اقرباء میں سے تهے اور حکیم عبدالستار قریشی چوراهی رائے پوری اور حکیم اعجاز احمد قریشی رائے پوری کے جد اعظم ہیں
 
==آبادی==